• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو بلڈوزر سے نہ کچلا جائے : پرینکا گاندھی

جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو بلڈوزر سے نہ کچلا جائے : پرینکا گاندھی

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی/ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرانے پیر کو جموں و کشمیر میں جاری انسداد تجاوزات مہم کو لے کر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ امن اور اعتماد کے لیے ضروری ہے کہ عام لوگوں کی بات سنی جائے نہ کہ "ان کے حقوق کو بلڈوزر سے کچلا جائے“۔

ایک ٹویٹ میں پرینکا گاندھی نے الزام لگایا کہ لداخ میں اپنے آئینی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے لوگوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے دعوی کیا کہ کشمیر میں عام لوگوں کی باتوں پردھیان دیئے بغیر ان کے گھروں کو بلڈوز کیا جارہا ہے”۔ انہوں نے کہا، "ملک لوگوں سے بنتا ہے۔ امن اور اعتماد کے لیے ضروری ہے کہ عام لوگوں کی بات سنی جائے اور ان کے حقوق کو بلڈوزر کے نیچے نہ

کچل دیا جائے”۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں بے دخلی مہم پر مختلف میڈیارپورٹس کےاسکرین شانس کو بھی ٹھیک کیا۔

یادر ہے کہ جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر بھر میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کی گئی ہے، جس دوران تجاوزات کے نام پر لوگوں کے گھروں اور تجارتی مراکز کو بلڈوز کر کے انہیں بے گھر اور بےروز گار کیا جارہا ہے۔

کا نگریں، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی جیسی بڑی سیاسی جماعتوں نے بھی اس مہم کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں 2 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

Next Post

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

جسٹس راجیش بندل اور جسٹس اروند کمار نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا

جسٹس راجیش بندل اور جسٹس اروند کمار نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا

سرینگر میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار

پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں : ایس ایس پی بارہمولہ

پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں : ایس ایس پی بارہمولہ

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

حد بندی کی درخواست مسترد ہونا لوگوں کے لیے مایوسی : تاریگامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »