• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں : ایس ایس پی بارہمولہ

پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں : ایس ایس پی بارہمولہ

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے کی جانب سے گذشتہ زور اوڑی میں ضبط کی گئی مننشیات کے بارے میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے نے بتایا کہ پولیس کو پہلے سے ہی اس کی جانکاری ملی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ناکا لگایا تھا اور ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک سومو گاڑی کو روکنے کا اشارہ دیا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران پولیس کو ایک کلو سے زیادہ ممنوعہ اشیاء براؤن شوگر اور 25 لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئے ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سرحدی علاقے اوڑی کے مکمل کوٹ علاقے میں پولیس نے گذشتہ روز چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے پولیس نے منشیات اور نقدی رقم ضبط کی ہے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ پولیس نے گاڑی میں سوار چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور اس کے علاوہ اس کام میں استعمال میں سومو گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ گرفتار منشیات فروشوں کی شناخت نصیر محمد ولد نذر دین، ریاض احمد ولد محمد شریف، فیاض احمد ولد محمد شریف کھاڈے اور محمد پذیر ولد عبدالمجید کھاڈے کے طور پر ہوئی ہے۔ اور یہ چاروں منشیات فروش اوڑی کے مکمل کوٹ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آگے کی تفتیش پولیس نے شروع کی ہے۔ انہوں نے علاقے کے لوگوں سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پولیس کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارہمولہ پولیس نے پچھلے دو مہینوں میں کم سے کم دو کروڑوں کا منشیات برآمد کیا ہے اور جس میں 29 منشیات فروشوں کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Next Post

حد بندی کی درخواست مسترد ہونا لوگوں کے لیے مایوسی : تاریگامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

حد بندی کی درخواست مسترد ہونا لوگوں کے لیے مایوسی : تاریگامی

‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

'کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی': وزیر اعظم

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »