• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

جموں سرینگر قومی شاہراہ 24 فروری ،3 اور 10 مارچ کو بند رہے گی :انتظامیہ

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حکومت نے بدھ کے روز جموں سری نگر قومی شاہراہ پر مرمت کے لئے تین دن شاہر او پر ٹریفک آمد ورفت بند رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر رام بن کے ایک ٹویٹ میں کہا، ”حکومت کی طرف سے قومی شاہراہ پر نازک مقامات کی مرمت اور تجدید کاری کے لیے 24 فروری، 03 مارچ اور 10 مارچ کو شاہراہ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ” ۔

”ان 3 دنوں میں شاہراہ پر کسی بھی قسم کی ٹریفک کی اجازت نہیں ہو گی”۔ دریں اثناء ٹریفک حکام نے بتایا کہ شیر بی بی بانہال کے قریب ملبہ ہٹانے کے بعد سڑک پر پھنسی گاڑیوں کو ہٹایا جارہا ہے۔

ٹریفک حکام نے کہا، "لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اوور ٹیک نہ کریں، اور لین کا نظم و ضبط رکھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر حالا ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائے جائیں : فاروق عبداللہ

Next Post

غریبوں، بی پی ایل اور مڈل کلاس لوگوں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا:پرنسپل سیکریٹری اربن لوکل باڈیز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

غریبوں، بی پی ایل اور مڈل کلاس لوگوں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا:پرنسپل سیکریٹری اربن لوکل باڈیز

کولگام میں مٹی کا تودہ گرنے سے رہائشی مکان، دکانوں کو نقصان

کولگام میں مٹی کا تودہ گرنے سے رہائشی مکان، دکانوں کو نقصان

سوپور میں پراسرار دھماکہ، شہری زخمی

سوپور میں پراسرار دھماکہ، شہری زخمی

سرینگر میں ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص لقمہ اجل

سرینگر میں ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص لقمہ اجل

سیاسی جماعتیں پہلے ترقی کی بات کریں: غلام نبی آزاد

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »