• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا حق صرف منتخبہ حکومت کو ہے:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / جموں و کشمیر کے عوام اس وقت سخت ترین اقتصادی بد حالی کے بیکار ہیں اور ایسی صور تحال میں پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق سمجھ سے بالا ترہے اور ایسے اقدامات اٹھانا ایک عوامی منتخبہ حکومت کے حد اختیار میں ہوتاہے، بیرونی ریاستوں سے لائے گئے مٹھی بھر بیر وکر ینہ یہاں کے عوام پرتانا شاہی پر مبنی فیصلے صادر کرنے کا حق نہیں رکھتے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ موجودہ سخت ترین مشکلات کا حل اتحاد ، اتفاق اور صبر و استقلال میں ہی ہے۔ ہمیں ہر حال میں خود اعتمادی اور خدا اعتمادی کا جذبہ رکھنا ہوتا۔ انہوں نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ عوام کیسا تھ قریبی رابطہ رکھیں اور تنظیمی کی تمام اکائیوں کی مضبوطی کیلئے کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہل والے جھنڈے کیخلاف ماضی میں بھی سازشیں ہوئیں، اس وقت بھی ہو رہی ہیں اور مستقبل میں بھی ہوتی رہیں گے لیکن ہمیں ثابت قدم رہ کر آپس میں اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کر کے سازشوں کو ناکام بناتا ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر عمر عبد اللہ نے پارٹی لیڈران، عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ عوامی رابطہ مہم میں سرعت لائیں اور اپنے اپنے علاقوں رہ کر لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی رابطہ ہی نیشنل کانفرنس کی مضبوطی ہے اور ہمیں خود کو ہر حال میں عوام کیلئے وقف رکھنا ہو گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے: غلام نبی آزاد

Next Post

عازمین حج کو سعودی ریال کا از خود انتظام کرنا ہوگا: حج کمیٹی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
عازمین حج کو سعودی ریال کا از خود انتظام کرنا ہوگا: حج کمیٹی

عازمین حج کو سعودی ریال کا از خود انتظام کرنا ہوگا: حج کمیٹی

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کا جموں میں احتجاج

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کا جموں میں احتجاج

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، چار مسافر زخمی

عوامی مفاد پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں کو منتخب حکومت پر چھوڑنا چاہیے :الطاف بخاری

عوامی مفاد پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں کو منتخب حکومت پر چھوڑنا چاہیے :الطاف بخاری

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پراپرٹی ٹیکس : انتظامیہ کو فیصلہ سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا: رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »