• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پراپرٹی ٹیکس : انتظامیہ کو فیصلہ سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے واضح کیا کہ مودی حکومت نے پراپرٹی ٹیکس نہیں لگایا بلکہ جموں وکشمیر کی ایل جی سرکار نے اس طرح کا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل جی انتظامیہ کو پراپرٹی ٹیکس لگانے سے قبل اس کو پبلک ڈومین میں رکھنا چاہیے تھا تاکہ اس پر عوام اپنا فیصلہ سناتے،لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ جموں اور سرینگر میں اسمارٹ سٹی کا خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔

اُن کے مطابق مودی حکومت نے اُن علاقوں تک بجلی اور پانی کا بندوبست کیا،جہاں پچھلے ستر سالوں سے لوگ پانی کی ایک ایک بوندھ کے لئے ترس رہے تھے۔ پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مودی سرکار نے پراپرٹی ٹیکس نہیں لگایا بلکہ ایل جی انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ اُن کے مطابق میرا ماننا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کے معاملے کو پبلک ڈومین میں لایا جانا چاہئے تھا تاکہ لوگ اس پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے تب جا کر اس پر ایل جی سرکار کو فیصلہ لینا چاہئے تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں چونکہ ایل جی منوج سنہا اس وقت جموں وکشمیر سے باہر ہے لہذا جوں ہی وہ یہاں وارد ہونگے تو بھاجپا کا اعلیٰ سطحی وفد ان سے ملاقی ہو کر اس مسئلے پر بات کرے گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پرنسپل سیکریٹری ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیلوپمنٹ ڈپارٹمنٹ ایچ راجیش پرساد نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کا مقصد دو میونسپل کارپوریشنوں (سرینگر، جموں )اور 78 اربن لوکل باڈیز کی فائنانشل پوزیشن کو بہتر بنانا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ غریبوں، بی پی ایل ، مڈل کلاس کے لوگوں پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔(یو این آ ئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوامی مفاد پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں کو منتخب حکومت پر چھوڑنا چاہیے :الطاف بخاری

Next Post

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »