امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر پولیس نے پٹن میں مبینہ طور پر ساتھی کا کان کاٹنے پر استاد کو حراست میں لیا۔
بتایا جاتا ہے کہ 21فروری کو گورئمنٹ مڈل اسکول بچھو تعلیمی زون پٹن میں دو اساتذہ کے مابین کچھ چیز کو لیکر تو تو میں میںہوئی جس کے بعد دونوں میں آپسی تصادم ہوا۔
تصادم کے دوران ایک استاد نے اپنے ساتھی کا کان کاٹ دیا جس کے بعد پٹن پولیس نے کیس درج کرکے استاد کی گرفتار ی عمل میں لائی ہے۔










