• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مصر نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگا دی

مصر نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگا دی

by امت ڈیسک
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(قاہرہ) مصری حکام نے موٹاپے سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا افراد کو رواں سال حج کے لیے جانے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ حج کے لیے درخواست دینے کے لیے ضروریات میں ان بیماریوں سے محفوظ ہونا بھی قرار دیا گیا ہے۔ مصر میں حج درخواستیں آئندہ 6 مارچ تک جمع ہونا جاری رہیں گی۔ وزارت داخلہ نے اس سال حج کے مناسک ادا کرنے کے لیے متعدد گروپوں کے سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا کیونکہ ان افراد کو انفیکشن کے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

وزارت کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والے افراد میں گردے کے فیل ہونے والے مریض ہیں جن کے علاج کے لیے ڈائیلاسز سیشنز کی ضرورت ہوتی ہے۔ پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض ہیں ۔موٹاپے کے مریض ہیں ، امراض قلب کے ایڈوانس کیسز، جگر کی سروسس اور ٹیومر والے افراد ہیں ، پہلے اور آخری مہینوں کی حاملہ خواتین اور ذہنی مریض بھی پابندی کی زد میں آ رہے ہیں۔ الزائمر کے مریضوں کو بھی حج پر جانے سے روک دیا جائے گا۔

وزارت نے یہ شرط بھی عائد کی ہے کہ عاز م حج کے لیے حفاظتی ٹیکوں کو بنیادی خوراک کے ساتھ مکمل کیا جانا ضروری ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر خوراک بھی لگی ہونا چاہیے۔ ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ کی کاپی فراہم کرنا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عالمی عدالت انصاف جارحیت پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے: عرب لیگ

Next Post

سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر سرکاری استاد معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
Next Post
سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر سرکاری استاد معطل

سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر سرکاری استاد معطل

پٹن چندر ہامہ میں تندوئے کو زندہ پکڑا گیا

پٹن چندر ہامہ میں تندوئے کو زندہ پکڑا گیا

اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاک پر تنقید

اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاک پر تنقید

جموں و کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،کچھ سیاستدان بھی لطف اندوز ہوئے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،کچھ سیاستدان بھی لطف اندوز ہوئے: جی کشن ریڈی

سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »