• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

by امت ڈیسک
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کی انتظامیہ نے ضلع میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد کی تفصیلات متعلقہ حکام کو فراہم کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔
ضلع مجسٹریٹ سانبہ نے اس سلسلے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے: ’گھریلو ملازموں اور کرایہ داروں کی آڑ میں قیام پذیر عناصر کی طرف سے ملک مخالف سرگرمیوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں لہذا مکانات، زرعی شعبوں اور صنعت مالکان سے کہا جاتا ہے کہ وہ دس دنوں کے اندر اندر کرایہ داروں کی شناخت ظاہر کریں‘۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی انجام دی جائے گی۔
حکمنامے میں صنعتوں، تعمیراتی کمپنیوں، کاروباری اداروں میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد کی معلومات ڈیکلریشن فارم کے مطابق متعلقہ تھانے میں جمع کرانا شامل ہے۔
ضلع سانبہ کا ہر ایس ایچ او تجارتی اداروں میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد، گھریلو ملازموں اور کرایہ داروں کی ویری فکیشن کرے گا اور ایسے افراد کے لئے ایک الگ رجسٹر مرتب کرے گا۔
حکمنامے کے مطابق قوانین کی خلاف کرنے والے لوگوں، تجارتی اداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،کچھ سیاستدان بھی لطف اندوز ہوئے: جی کشن ریڈی

Next Post

معراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
معراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

معراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

اننت ناگ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

اننت ناگ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

گول حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط: ایس آئی یو

گول حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط: ایس آئی یو

روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین پر حملہ؛ اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

ملائیشیا: اسلامی مفکرڈاکٹر کمال حسن کا انتقال

ملائیشیا: اسلامی مفکرڈاکٹر کمال حسن کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »