• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے بانی غلام نبی آزاد نے جمعے کے روز کہاکہ ایل جی انتظامیہ کو پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے انہوں نے کہاکہ فیصلہ منتخب حکومت پر ہی چھوڑنا چاہئے ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ چونکہ جموں وکشمیر میں اس وقت منتخب حکومت نہیں لہذا ایل جی انتظامیہ کو پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے کو واپس لینا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ منتخب حکومت ہی اس پر کوئی فیصلہ لے سکتی ہے ۔

اُن کے مطابق اگر جموں وکشمیر میں منتخب حکومت بھی ہو تب بھی وہ اس کو لاگو کرنے کی پوزیشن میں نہیں کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی معاشی صورتحال کافی خراب ہے۔

غلام نبی آزاد نے کہاکہ ملی ٹینسی نے جموں وکشمیر کو کافی نقصان پہنچایا ، یہاں کے لوگوں کے پاس روزگار نہیں تو اس سب کو دھیان میں رکھ کر ایل جی انتظامیہ کو فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر ملک کی واحد ریاست ہے جہاں پر بے روزگاری میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ، لوگ روزگار کی خاطر دوسری ریاستوں میں جانے کے لئے مجبور ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا: ’ٹیکس دینے میں ہمارے لوگوں کو کوئی دقت نہیں ہے لیکن آمدنی بھی ہونی چاہئے ہمارے لوگوں میں ابھی یہ ٹیکس دینے کی سکت نہیں ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’لوگوں کے پاس ابھی کھانا کھانے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو وہ ٹیکس کیسے ادا کریں گے‘۔

مسماری مہم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جس نے بلڈوزر مہم کے خلاف جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں احتجاجی مظاہرئے کئے جس کے بعد حکومت نے اس مہم پر روک لگائی ۔اُن کے مطابق مسماری مہم سے جموں وکشمیر میں ستر فیصد لوگ متاثر ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملائیشیا: اسلامی مفکرڈاکٹر کمال حسن کا انتقال

Next Post

انتہائی کم پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے پر بھی کافی چیخ وپکار دیکھی گئی: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
انتہائی کم پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے پر بھی کافی چیخ وپکار دیکھی گئی: منوج سنہا

انتہائی کم پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے پر بھی کافی چیخ وپکار دیکھی گئی: منوج سنہا

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کسانوں کے لئے کافی فائدہ مند ہوگی: لیفٹیننٹ گورنر

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کسانوں کے لئے کافی فائدہ مند ہوگی: لیفٹیننٹ گورنر

بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے سے 2 قیدی پاکستان منتقل

بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے سے 2 قیدی پاکستان منتقل

روسی حملے کو ایک برس مکمل ، یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

روسی حملے کو ایک برس مکمل ، یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

یو پی :فیکٹری میں کمپریسر پھٹنے سے جموں کشمیر کےسات ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »