• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے: آئی جی بی ایس ایف جموں

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،4 مارچ (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جموں فرنٹیر کے انسپکٹر جنرل ڈی کے بورا کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے اور سرحد پوری طرح سے محفوظ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سرحد پار سے کی جانے والی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
موصوف آئی جی نے ہفتے کو اودھم پور میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف ایک متنوع فورس ہے جو مغربی اور مشرقی سرحدوں پر تعینات ہے۔
انہوں نے کہا: ’دونوں کو مختلف چلینجز کا سامنا ہے لہذا ان کو سبھی طرح کی تربیت دی جاتی ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ سرحدوں پر صورتحال کنٹرول میں ہے اور سرحد پوری طرح سے محفوظ ہیں۔
بی ایس ایف کے آئی جی نے کہا کہ سرحد پار سے کی جانی والی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے 9 افسران کے تبادلے، تعیناتی کے احکامات جاری

Next Post

امیر ممالک غریب ملکوں کو ’شیطانی حربوں‘ سے تنگ کررہے ہیں، اقوام متحدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

امیر ممالک غریب ملکوں کو ’شیطانی حربوں‘ سے تنگ کررہے ہیں، اقوام متحدہ

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

بیوی کے آشنا کیساتھ بھاگنے پرشوہر نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی کرلی

بیوی کے آشنا کیساتھ بھاگنے پرشوہر نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی کرلی

گاندربل:محکمہ ریونیو کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

گاندربل:محکمہ ریونیو کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »