• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سرینگر میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے شمال میں اتوار کو 3.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سری نگر میں اتوار کی صبح 6:57 بجے کے قریب 3.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ این سی ایس نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی۔ فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن زلزلے کے جھٹکے کے سبب متاثرہ علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

این سی ایس نے ٹویٹ کرکے اطلاع دی ہے کہ 3.9 کی شدت کا زلزلہ 05-03-2023 کو آیا، جس کی لمبائی 74.88 اور گہرائی 10 کلومیٹر درج کی گئی ہے اور یہ زلزلہ جموں و کشمیر کے سری نگر سے 38 کلومیٹر دور پر آیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ اس سے قبل 28 فروری کو منی پور کے نونی ضلع میں 3.2 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔زلزلہ صبح 2:46 بجے کے قریب آیا، جس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ کی شدت 3.2 درج کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی صوبہ قہرامان مارس میں 6.4 اور 7.7 شدت کے زلزلے نے ملک میں تباہی مچا دی تھی، جس کے سبب شام کے سرحدی علاقے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ اور شام میں ایک اندازے کے مطابق 47 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں افراد متاثرہ ہوئے ہیں، وہیں سیکڑوں عمارتوں کو نقصان ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد سے اب تک تقریباً 15 لاکھ لوگ بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

Next Post

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »