• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے شیری علاقے میں اتوار کی دوپہر سڑک کے ایک حادثے میں 1 ازجاں جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق شیری بارہمولہ میں الٹو اور آٹو کی آپس میں ٹکر ہوئی جس کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے، پولیس کے مطابق اگر چہ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے اسپتال لے جایا گیا تاہم بشیر احمد آہنگر ساکن جلال صاحب بارہمولہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس سلسلے میں پولیس نے رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

فاروق عبداللہ عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »