• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

اپوزیشن پارٹیوں کا چناو کمیشن سے ملاقات ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: رویندر رینا

by امت ڈیسک
16/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 16مارچ(یو این آئی(جموں وکشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقات کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ اُن کی مایوسی کو ظاہر کررہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے کچھ سیاستدان ہمیشہ اقتدار سے چمٹنے کی کوشش کرتے ہیں آج جب اُن کے پاس اقتدار نہیں وہ تلملا اُٹھے ہیں ۔ان باتوں کا اظہار موصوف صدر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کچھ روز قبل ہی واضح کیا تھا کہ ای سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بہت جلد جموں وکشمیر کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لے گا۔
انہوں نے بتایا کہ چناو کمیشن نے کہاکہ سراغ رساں ایجنسیوں ، پولیس ، فوج اور دیگر اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لینے کے بعدہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
ان کے مطابق جب الیکشن کمیشن نے جموں وکشمیر کا دورہ کرنے کی بات کئی ہے تو اپوزیشن پارٹیوں کو دہلی جانے کی کیا ضرورت پڑی ۔
رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر کے کچھ سیاستدان ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، آج جب ان کے پاس سرکار نہیں وہ پریشان ہو گئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جمہوری نظام میں عوام طاقت کا سر چشمہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ہیں جو اقتدار کے بغیر ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے اور ایسے میں وہ کبھی ایک تو کبھی دوسرا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں خاتون گداگر گرفتار

Next Post

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے:ترون چگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے:ترون چگ

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہم بس جموں و کشمیر میں عوامی حکومت چاہتے ہیں"، فاروق عبداللہ

پنتھیال میں ٹی5 ٹنل کا ایک حصہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بحال

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »