• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اونتی پورہ حادثہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 5تک پہنچ گئی

by امت ڈیسک
19/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی ضلع اونتی پورہ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں زخمی ایک اور مزدور کی اسپتال میں موت واقع ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 5تک پہنچ گئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ گلزار انصاری ولد منیب انصاری بہار سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی ہے ۔

خیال رہے کہ اونتی پورہ علاقہ میں ایک سڑک حادثہ میں 4 افراد کی موت ہوگئی اور 28 زخمی ہوگئے۔

حکومت نے پہلے ہی حادثے میں مرنے والوں اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کو ایکس گریشیا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا نے ماتا ویشو نیو دیوی مندرمیں دُرگا بھون کا افتتاح کیا

Next Post

ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

گجراتی جعلساز کو سیکورٹی دینا انٹیلی جنس ناکامی نہیں غلطی تھی:وجے کمار

گجراتی جعلساز کو سیکورٹی دینا انٹیلی جنس ناکامی نہیں غلطی تھی:وجے کمار

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

رشوت خوری کے الزام میں گرفتار پولیس کانسٹیبل کی پوچھ تاچھ کے دوران موت

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »