• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے ماتا ویشو نیو دیوی مندرمیں دُرگا بھون کا افتتاح کیا

منوج سنہا نے ماتا ویشو نیو دیوی مندرمیں دُرگا بھون کا افتتاح کیا

by امت ڈیسک
19/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عقیدت مندوں کے لیے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے درگا بھون کا افتتاح کیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ نئے عمارت کے تعمیر ہونے سے روزانہ 3000 یاتری یہاں ٹھہر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شرائن بورڈ عقیدتمندوں کے لیے مزید اقدام اٹھا رہی ہے تاکہ انہیں کوئی یہاں دشوری پیش نہ آئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اب عقیدت مندوں کو ماتا کے بھون میں رہنے کی فکر نہیں کرنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ آنے والی نوراتری کے لیے یہ درگا بھون عقیدت مندوں کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نوراتری کے موقع پر عقیدت مندوں کو وشنو دیوی مندر میں مفت قیام کی سہولت ملے گی۔

واضح رہے کہ ماتا ویشنو دیوی بھون کٹرا میں تعمیر کیا گیا ہے۔ عمارت کو تیار ہونے میں 19 ماہ لگے جس میں تقریباً 27 کروڑ روپئے کا خرچہ آیا ہے۔درگا بھون پانچ منزلہ منزلہ عمارت ہے جو 70 ہزار مربع فٹ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ عمارت میں چار لفٹیں، واش روم، لاکر، کمبل اسٹور، ڈائننگ روم کے ساتھ ساتھ ہاسٹل اور کمرے ہیں اور ہر منزل پر معذور عقیدت مند کے لیے خصوصی واش روم بنائے گئے ہیں۔ماتا وشنو دیو مندر میں روپ وے تعمیر کیے جانے کے سوال کے جواب میں منوج سنہا نے کہا کہ مقامی لوگوں، تاجروں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے آپسی مشورے کے بعد ہی روپ وے تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روپ وے کی سہولت صرف بزرگوں، بیماروں اور خاص طور پر معذور عقیدت مندوں کے لیے فراہم کی جائے گی جو ملک کی دیگر ریاستوں سے یہاں درشن کرنے کے لیے آتے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات کے شہری کو سیکورٹی فراہم کرنا کوئی انٹیلی جنس ناکامی نہیں بلکہ ایک غلطی ، تحقیقات جاری: اے ڈجی جی پی

Next Post

اونتی پورہ حادثہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 5تک پہنچ گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اونتی پورہ حادثہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 5تک پہنچ گئی

ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

گجراتی جعلساز کو سیکورٹی دینا انٹیلی جنس ناکامی نہیں غلطی تھی:وجے کمار

گجراتی جعلساز کو سیکورٹی دینا انٹیلی جنس ناکامی نہیں غلطی تھی:وجے کمار

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

رشوت خوری کے الزام میں گرفتار پولیس کانسٹیبل کی پوچھ تاچھ کے دوران موت

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »