• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

رشوت خوری کے الزام میں گرفتار پولیس کانسٹیبل کی پوچھ تاچھ کے دوران موت

by امت ڈیسک
19/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں منشی کے طور پر کام کرنے والے ہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمد کو ہفتے کے روز سی بی آئی نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں حراست میں لے کر ان سے پوچھ تاچھ شروع کی اور دوران تفتیش پولیس کانسٹیبل کی پراسرار حالت میں موت ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ ویمنز پولیس اسٹیشن کٹھوعہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمد کو تین ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ ہیڈ کانسٹیبل سے جب سی بی آئی افسران نے پوچھ تاچھ شروع کی تو ان کی حالت متغیر گئی۔ ہیڈ کانسٹیبل کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ ان کی موت قریب رات ساڑھے آٹھ بجے ہوئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے متوفی ہیڈ کانسٹیبل کو حراست میں لیا تھا اور پولیس کا اس تفتیش سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، نہ ہی اس معاملے میں پولیس کو کوئی رول ہے۔ ہیڈ کانسٹیبل کی کیسے اور کن حالات میں موت واقع ہوئی اس بارے میں سرکاری طورپر کچھ نہیں کہا گیا ہے اور نہ ہی سی بی آئی نے اس ضمن میں کوئی پریس ریلیز جاری کیا ہے۔ دریں اثنا ہیڈ کانسٹیبل کی موت کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجراتی جعلساز کو سیکورٹی دینا انٹیلی جنس ناکامی نہیں غلطی تھی:وجے کمار

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان سے تیندوہ آنے کے بعد الرٹ جاری

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

پلوامہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم عسکریت پسند کے گھر پر ایس آئی اے نے مارا چھاپہ

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں بانڈی پورہ میں 2 مکان منسلک

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

مہشور گلوکار بادام واری میں گائیکی کے دوران اچانک بےہوش

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

عمر عبداللہ نے خواتین کے جنسی ہراسانی معاملے میں راہل گاندھی کی حمایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »