• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی،28مارچ/ مرکزی حکومت نے پین کارڈ اور آدھار کارڈ کو لنک کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔نئی معلومات کے مطابق، پین،آدھار لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی گئی ہے۔ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔اس کے بارے میں پی آئی بی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو کچھ راحت دیتے ہوئے، آدھار کو پین سے جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس سے پہلے پین کارڈ اور آدھار کارڈ کو لنک کرنے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2023 تھی۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے، تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اب آپ کو اس اہم کام کو مکمل کرنے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف، اگر آپ اس آخری تاریخ تک اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کرتے ہیں، تو آپ کا پین کارڈ غیر فعال ہو جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

Next Post

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »