• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:کانگریس کے سینیئر رہنماراہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت مقدمے میں دو سال کی سزا کے خلاف کانگرس سورت کے سیشن کوٹ میں عرضی دائر کرنے والی ہے اور پارٹی کو امید ہے کہ عدالت راہل گاندھی کے حق میں فیصلہ سنائی گی۔ ان باتوں کا اظہار کانگرس کے سابق وزیر سلمان خورشید نے آج سرینگر میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا۔ سلمان خورشید نے کہا کہ راہل گاندھی کو پارلیمنٹ سے برطرف کرنا اور سرکاری گھر سے نکالنا بی جی پی سرکار کا برا برتاؤ ہے- انہوں نے کہا کہ یہ عمل غیر جمہوری اور غیر اخلاقی بھی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست گجرات کی سورت عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک آمیز معاملے میں دو برس کی سزا سنائی ہے تاہم عدالت نے اپنا فیصلہ دو ماہ کے لئے التوا میں رکھا ہے۔ اس عدالتی فیصلے کے فوراً بعد ہی راہل گاندھی کو پارلیمٹ کی سیٹ سے برخواست کیا گیا ہے۔ وہ کرناٹک کے ویناڈ پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ تھے۔ سلمان خورشید نے کہا کہ راہل گاندھی کے معاملے اور ملک کو درپیش دیگر مسائل میں اپوزیشن جماعتیں کانگرس کی حمایت کررہے ہیں اور اس میں سب متحد ہے۔ انہوں نے کہا راہل گاندھی نے جو مہم سرکار کے خلاف شروع کی ہے وہ جاری رہی گی اور کانگرس اس کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی بیشتر اپوزیشن جماعتوں نے کانگرس کی مہم کا ساتھ دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور کانگرس توقع کررہی ہے کہ وہ تمام اپوزیشن جماعتیں سرکار کے خلاف آواز اٹھائی گی۔ سلمان خورشید نے کہا کہ سنہ 2024 میں ہونے والے پارلیمنٹ انتخابات میں کانگرس راہل گاندھی کی قیادت میں ہی لڑے گی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بی جے پی سرکار کو شکست دے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

Next Post

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

06/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
Next Post
عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »