• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے، منوج سنہاجموں:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹگورنر منوج سنہا نے آج جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں بجٹ 2023-24 پر جموں میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس میں جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سکریٹری صوبائی کمشنر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ سال کے دوران 14.64 فیصد کی اقتصادی ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریونیو میں گزشتہ مالی سال کے دوران جموں و کشمیر میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

جموں و کشمیر میں امن و امان میں بہتری کی تعریف کرتے ہوئے ایل جی نے کہا کہ سنہ 2022 میں جموں و کشمیر میں ایک کروڑ 1.88 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا، امرت سروور، اسکیم، آزادی کا امرت مہاتسو، نشا مکت ابھیان سمیت مخلتف اسکیموں کے نفاذ کے لیے ملک میں سرفہرست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں شامل ہے۔پریس کانفرنس میں منوج سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 10 مہینوں کے دوران 1547.87 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے سرینگر کے مضافات سمپورہ میں500 کروڑ لاگت سے بنے والے امار گروپ کے تجارتی کمپلیکس کی سنگ بنیاد رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ 33 ہزار 426 آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیوں کو بھیج دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 25 ہزار 450 امیدواروں کو نوکریاں دی گئی ہیں جن میں جموں و کشمیر بینک نے ے 2 ہزار 436 نوکریاں دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تقریباً 2 لاکھ 2ہزار 749 نوجوانوں کو مختلف سیلف ایمپلائمنٹ سکیموں کے تحت روزگار دیا گیا ہے اور رواں سال کے آخر تک 2 لاکھ 37 ہزار نوجوانوں کو مختلف اسکموں کے تحت روزگار دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سے چار سالوں میں جموں و کشمیر میں ترقی کی رفتار میں ایک مثالی تبدیلی آئی ہے۔سڑک کی تعمیر 2018 میں 1500-1600 کلومیٹر کی تھی جو سنہ 2022 میں دوگنی ہو کر 3200 کلومیٹر ہو گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

Next Post

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »