• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار برسوں بعد سری نگر عیدگاہ میں نماز عید الفطر کی اجازت

چار برسوں بعد سری نگر عیدگاہ میں نماز عید الفطر کی اجازت

by امت ڈیسک
02/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے کہا کہ چار برسوں بعد سرینگر عیدگاہ میں عیدالفطر نماز ادا ہوگی۔ وقف چیئرپرسن جموں وکشمیر درخشاں اندرابی نے سرینگر میں میڈیا کو بتایا کہ وقف بورڈ نے عیدگاہ کی صفائی ستھرائی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اگر عیدالفطر کے روز موسم سازگار ہوگا تو عید نماز عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔ اس طرح جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ چار برسوں بعد عید گاہ میں عید نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے اگست سنہ 2019 میں عیدگاہ اور سرینگر کی جامع مسجد پر نماز عید پر پابندی عائد کی تھی۔ وہیں سنہ 2020 اور سنہ 2021 میں کورنا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ وہیں سنہ 2022 میں وقف بورڈ موسم ناسازگار ہونے کے باعث نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ تاہم سنہ وقف بورڈ نے حضرت بل درگاہ میں سنہ 2019 میں بغیر عیدوں والی نمازیں ادا کرنے کی اجازت دی تھی۔

وقف چیئرپرسن نے مزید کہا کہ عیدگاہ کی دو سو کنال اراضی پر مقامی لوگوں نے قبضہ کیا ہے جس کو وقف بورڈ بازیاب کرائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ عیدگاہ زمین پر مقامی لوگوں نے دکانیں، کارخانے اور مکان تعمیر کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بورڈ اس اراضی کو بازیاب کرکے عیدگاہ میں ضم کرے گا جس سے عیدگاہ کا احاطہ مزید وسیع ہوگا۔واضح رہے کہ قبل ازیں پچھلے سال بھی یہاں نمازیں ادا نہیں کی جاسکیں۔ جموں و کشمیر وقف بورڈ نے عیدالاضحیٰ کے تعلق سے کہا تھا کہ سرینگر کے عیدگاہ میں نماز عید ادا نہیں کی جا سکتی ہے کیونکہ وہاں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے جو درخواست انہیں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے موصول ہوئی، وہ کافی دیر سے موصول ہوئی۔ ایسے میں بارشوں کی وجہ سے وقف بورڈ کے لیے انتظامات کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان کے سابق کرکٹر سلیم درانی کا انتقال، ناظرین کی مانگ پر لگاتے تھے چھکا

Next Post

بلیوارڈ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بلیوارڈ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

بلیوارڈ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بڈگام میں 04 منشیات فروش گرفتار، ہیرون اور نقدی ضبط

جموں میں6 نو زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتالوں میں الرٹ جاری

جموں میں6 نو زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتالوں میں الرٹ جاری

مرکزی وزیر نتن گڈکری اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر نتن گڈکری اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے

صوبہ جموں میں علماء کا اجلاس، 17اپریل کو ہی شبِ قدر منانے کا اعلان

صوبہ جموں میں علماء کا اجلاس، 17اپریل کو ہی شبِ قدر منانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »