• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بڈگام میں 04 منشیات فروش گرفتار، ہیرون اور نقدی ضبط

by امت ڈیسک
02/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سماج سے منشیات کو ختم کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پولیس نے بڈگام میں 04 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کی ہیں۔

پولیس اسٹیشن بڈگام کی ایک پولیس پارٹی نے چھون کراسنگ پر قائم ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا جس کا رجسٹریشن نمبر JK04H-1091 تھا جس میں دو افراد سوار تھے۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 5.36 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ان کی شناخت معراج الدین میر ولد محمد سلطان میر ساکنہ چھون بڈگام اور شہباز نثار ولد نثار احمد آہنگر ساکنہ اچگام کے طور پر ہوئی ہے۔ انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ جرائم میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

اسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 81/2023 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔

دوران تفتیش اور گرفتار افراد کے انکشافات پر مزید 02 ملزمان جاوید احمد لون ولد بشیر احمد لون ساکنہ عیدگاہ محلہ ہمہامہ اور رقیب احمد ڈار ولد نذیر احمد ڈار ساکنہ گونی خان سرینگر حال گوگو ہمہامہ کو گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے 7.72 گرام ہیروئن اور 6400 روپے کی نقدی برآمد کر لی گئی۔ انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
کمیونٹی ممبران سے درخواست ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔

منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلیوارڈ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

جموں میں6 نو زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتالوں میں الرٹ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
جموں میں6 نو زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتالوں میں الرٹ جاری

جموں میں6 نو زائد بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتالوں میں الرٹ جاری

مرکزی وزیر نتن گڈکری اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر نتن گڈکری اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے

صوبہ جموں میں علماء کا اجلاس، 17اپریل کو ہی شبِ قدر منانے کا اعلان

صوبہ جموں میں علماء کا اجلاس، 17اپریل کو ہی شبِ قدر منانے کا اعلان

سانبہ میں ڈرون کے ذریعے گرائے جانے والا مشتبہ پیکیج برآمد:پولیس

سانبہ میں ڈرون کے ذریعے گرائے جانے والا مشتبہ پیکیج برآمد:پولیس

جے شنکر نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخی پر امریکہ اور جرمنی کے رد عمل کی مذمت کی

جے شنکر نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخی پر امریکہ اور جرمنی کے رد عمل کی مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »