امت نیوز ڈیسک //
ضلع پونچھ میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے ایک گاؤ خانہ گر جانے کی وجہ سے 15 بکریاں ہلاک ہو گئی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ ڈوکری میں درمیانی رات کو مسلسل بارشوں کی وجہ سے خادم حسین ولد محمد حسین کا گاؤ خانہ اچانک گر جانے کی وجہ سے 15 بکریاں ہلاک ہوگئی ہے۔
جبکہ معاملے کی نسبت مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔








