• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک ہفتے میں قریب ایک لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹولیپ گارڈن کی تعرفیں کی

by امت ڈیسک
03/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جموں وکشمیر خوبصورت ہے لیکن ٹیولپ کے اس سیزن میں اس کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دریں اثناہ، سرینگر انتظامہ نے ایک ٹویٹ کیا، جس میں انہوں نے ٹیولپ گارڈن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر کے ڈل جھیل کے متصل زبرون پہاڑی کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن 1.6 ملین ٹولپس کے ساتھ کھلا ہے جوکہ سیاحوں کو ایک جادوئی تجربہ فرائم کرتا ہے۔ اس ٹیوٹ کے ردعمل میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جموں و کشمیر خوبصورت ہے اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت ٹیولپ کے موسم میں ہے۔واضح رہے کہ زبرون پہاڑی کے دامن میں واقع ایشیا کا سب سے بڑا باغ، باغ گُل لالہ ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننا ہوا ہے۔ گزشتہ 15 دوران میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ کی سیر کی، جن میں 60 فیصد سیاح غیر مقامی تھے۔ گزشتہ سال بھی ایک مہینے کے دوران تقریباً 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گل لالہ کے پُر کیف نظاروں کا لطف اٹھایا۔

گذشتہ ماہ 19 مارچ کو باغ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا اور ماضی کی طرح ہی امسال بھی ٹیولپ گارڈن سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ باغ میں امسال 4 نئے اقسام کے ٹیولپ اقسام کا اضافہ کیا گیا ہے، جنہیں ہالینڈ سے بر آمد کیا گیا یے۔ ان نئے اقسام میں کنیا، سویٹ ہارٹ، ہیملٹن اور کرسم ڈریم کے نام قابل ذکر ہیں۔ 30 ہیکٹر اراضی سے زیادہ رقبے پر پھیلے ٹولیپ گارڈن میں 3 سو زیادہ باغبانوں نے پھولوں کو لگانے کا کام انجام دیا ہے۔ 200 کنال اراضی پر ٹیولپ بیڈ بنائے گئے ہیں جب کہ باقی ماندہ اراضی پر پارکیں بنائی گئی ہیں۔

6 سو کنال اراضی پر محیط باغ گل لالہ میں 64 اقسام کے گل لالہ اس وقت اپنا حسن بکھیرے ہوئے ہر ایک آنے والے کو معطر کر رہے ہیں۔ دراصل درآمد کیے گئے ان ٹولیپ پودوں کو لگانے کا کام موسم سرما میں ہی شروع کیا جاتا ہے اور پھر موافق ماحول کے مطابق مارچ کے آخری ہفتے میں باغ میں ٹیولپ کے رنگ برنگے پھول اپنے جوبن پر نظر آتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ پہلے سراج باغ سے مشہور اندراگاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن کو سال 2008 میں اس وقت کے وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے عوام کے نام وقف کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پروفیسر اے رویندر ناتھ نے سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالا

Next Post

روزگار کی فراہمی سے متعلق حکمرانوں کے دعوے ایک بار پھر زبانی جمع خرچ ثابت: این سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
روزگار کی فراہمی سے متعلق حکمرانوں کے دعوے ایک بار پھر زبانی جمع خرچ ثابت: این سی

روزگار کی فراہمی سے متعلق حکمرانوں کے دعوے ایک بار پھر زبانی جمع خرچ ثابت: این سی

این سی ای آر ٹی کی کتاب سے مغلیہ سلطنت کا باب نکال دیا گیا

این سی ای آر ٹی کی کتاب سے مغلیہ سلطنت کا باب نکال دیا گیا

اڈیشہ میں کرکٹ میچ کے دوران نو بال نہ دینے پر امپائر کا قتل

سرینگر میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، آٹھ گرفتار

سرینگر میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، آٹھ گرفتار

ملی ٹینسی فنڈنگ: ایس آئی اے نے کشمیر میں چھ مقامات پر چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »