• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

پلوامہ کے سڑک حادثے میں معمر شخض کی موت 5 دیگر زخمی

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع پلوامہ میں جمہ کو سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک معمر شخض ہلاک جبکہ 5 دیگر زخمی ہوئے ہے۔

جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفیصلات کے مطابق یہ حادثہ پلوامہ کے کھامری علاقے میں پیش آیا جس میں چھ افراد زخمی ہوئے جن کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک شخض کو وہاں پر ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔

جبکہ ہلاک شدہ شخض کی شناخت عبدالغنی شیخ ولد سناءاللۂ شیخ کی بطور ہوئی ہے۔

اس دوران پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

Next Post

کپواڑہ میں سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے پولیس اہلکار لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

کپواڑہ میں سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے پولیس اہلکار لقمہ اجل

DAK منشیات کے اسمگلروں کے لیے سزائے موت کا خواہاں

DAK منشیات کے اسمگلروں کے لیے سزائے موت کا خواہاں

صوبائی کمشنر کشمیر نے ائرپورٹ روڈ ہمہامہ میں جاری بیوٹیفیکیشن کے کاموں کا معائنہ کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے ائرپورٹ روڈ ہمہامہ میں جاری بیوٹیفیکیشن کے کاموں کا معائنہ کیا

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے 95 مثبت معاملات درج

وادی کشمیر میں مجرمانہ رحجان تشویشناک؛ ایران اور سعودی عرب کے مابین معاہدہ کا خیر مقدم:آغا سید حسن

وادی کشمیر میں مجرمانہ رحجان تشویشناک؛ ایران اور سعودی عرب کے مابین معاہدہ کا خیر مقدم:آغا سید حسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »