• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کئے ہیں:منوج سنہا

جموں کشمیر نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کئے ہیں:منوج سنہا

by امت ڈیسک
08/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سرینگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے پر پنچایتوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ‘جموں وکشمیر یونین ٹریٹری نے مختلف زمروں میں تین قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کئے ہیں’۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا ‘تمام ایوارڈ جیتنے والے پنچایتوں، منتخب نمائندوں اور گرام پنچایت- سیرا اے (ادھمپور)،پھل مرگ (کپواڑہ) اور فتح پور (بارہمولہ) کے عہدیداروں کو مبارک باد، یہ اچھا کام جاری رکھیں’۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پنچایتوں کو تسلیم کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کی غرض سے پنچایتی راج کی وزارت کی طرف سے ہر سال مختلف زمروں کے تحت، قومی پنچایت ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔ قومی پنایت ایوارڈ 2023 کے لیے آن لائن فارم پڑ کرنے کی تاریخ 15 نومبر2022 تک تھی۔ بعد میں اسے 20 نومبر تک بڑھایا گیا۔بتادیں کہ ملک بھر کی کل 2 لاکھ 68 ہزار 711 گرام پنچایتوں میں سے (2 لاکھ 45 ہزار 426 گرام پنچایتیں) رہی ہے۔پنچایتوں کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور ان اہداف کو مقامی بنانے اور حاصل کرنے کی رفتار طے کرنے کے لیے، نو تیار شدہ قومی پنچایت ایوارڈز ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سال 2023 میں یہ ایوارڈز 9 پائیدارترقیاتی اہداف کی لوکلائزیشن (ایل ایس ڈی جیز) کے موضوع کے تحت دیئے جائیں گے جن میں 17 ایس ڈی جیز شامل ہیں۔]

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف ہارٹیکلچر آفیسر جموں میں رشوت کے معاملے میں گرفتار*

Next Post

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے 77 مثبت معاملات درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے 77 مثبت معاملات درج

راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے پانچ سابق کانگریس رہنماؤں کو نشانہ بنایا

راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے پانچ سابق کانگریس رہنماؤں کو نشانہ بنایا

رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کتابوں سے باب حذف کرکے مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے: فاروق عبداللہ

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »