• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے پانچ سابق کانگریس رہنماؤں کو نشانہ بنایا

راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے پانچ سابق کانگریس رہنماؤں کو نشانہ بنایا

by امت ڈیسک
08/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی:مودی سرنیم کیس میں اپنی رکنیت کھونے والے راہل گاندھی مسلسل اڈانی معاملے پر سوال اٹھا رہے ہیں لیکن ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ان سابق کانگریسیوں کو بھی نشانہ بنایا، جو اب بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں۔ راہل گاندھی کے ٹویٹ میں لفظوں کی پہیلی کی تصویر سامنے آئی ہے، جس میں درمیان میں اڈانی لکھا گیا تھا، لیکن انہی حروف کے ساتھ ان کے پرانے ساتھیوں کے نام بھی نظر آئے جو اب کانگریس چھوڑ چکے ہیں۔ راہل گاندھی نے کن سابق کانگریسیوں کو نشانہ بنایا، آئیے دیکھتے ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ”سچ چھپاتے ہیں، اسی لیے روز گمراہ کرتے ہیں۔ سوال ایک ہی ہے – اڈانی کی کمپنیوں میں 20،000 کروڑ روپے کی بے نامی رقم کس کے پاس ہے؟’ اس کے بعد انہوں نے ایک تصویر بھی لگائی جس میں اڈانی لکھا تھا، لیکن ان ہی حروف سے کئی اور نام بھی لکھے تھے۔ جس میں غلام نبی آزاد، سندھیا، کرن کمار ریڈی، ہمنتا بسوا سرما اور انیل انٹونی کے نام نظر آئے۔راہل گاندھی کے اس ٹویٹ کے بعد حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہونے والے انیل انٹونی نے ان پر جوابی حملہ کیا۔ انل انٹونی نے اس طرح کے ٹویٹ کرنے پر راہل گاندھی پر تنقید کی اور یہ بھی لکھا کہ ‘میں سینیئر لیڈروں کے ساتھ اپنا نام دیکھ کر خوش ہوں۔ آپ نے جو نام لکھے ہیں وہ غداروں کے نہیں ہیں۔ یہ ان لوگوں کے نام ہیں جو خاندان کے لیے نہیں ملک کے لیے کام کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے 77 مثبت معاملات درج

Next Post

رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کتابوں سے باب حذف کرکے مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے: فاروق عبداللہ

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کولگام سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »