• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
09/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہ مولہ) جموں وکشمیر میں منشیات زہر کی طرح پھیل رہا ہے وہیں پولیس بھی منشیات مخالف کارروائیاں چلا رہی ہے۔ جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے نقد رقم اور براؤن شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کر لیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بشیر احمد گنائی ولد ولی محمد گنائی ساکن تری کنجن بونیار کے گھر میں نشہ آور مواد کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر بارہمولہ پولیس نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کے ساتھ مذکورہ شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں 2 لاکھ 36 ہزار روپیے نقدی، 10 گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد اور جنگلی جھڑی بوٹیاں بر آمد کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ منشیات فروش کو حراست میں لیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بونیار میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ ایک اور کارروائی کے دوران پولیس نے ماگرے پورہ ووسن میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ذوالقرنین میر والد عبد الاحد میر ساکن شومناگ کپوارہ نامی ایک منشیات فروش نائید کھائی سے ہامرے کی طرف آرہا تھا اس دوران اس نے ناکہ دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ منشیات فروش کی تحویل سے 15 گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

Next Post

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

سابق پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ جموں و کشمیر میں پولیس کی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سابق پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ جموں و کشمیر میں پولیس کی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »