• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کتابوں سے باب حذف کرکے مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
08/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کتابوں سے باب حذف کرکے ملک میں مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کوئی تاج محل یا لال قلعہ کو کیسے چھپا سکتا ہے جس کو مغلوں نے بنایا ہے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پہلگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ‘تاریخ مٹ نہیں سکتی آپ کتنا بھی ان کو کتابوں سے نکالیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘شاہ جہاں، اورنگ زیب، اکبر، بابر، ہمایوں، جہانگیر کو کیسے بھول جائیں گے’۔ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ مغلوں نے آٹھ سو برسوں تک حکومت کی ہے کبھی کسی ہندو، سکھ، عیسائی یا مسلمان کو خطرہ نہیں لگا۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ ‘تاج محل،لال قلعہ، فتح پور سکری کو کیسے چھپایا جاسکتا ہے’۔ ان کا کہنا تھا ‘یہ لوگ اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مار رہے ہیں تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی ہم ہی نہیں رہیں گے۔’ موصوف صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الائنس ہی ہمیں متحد کر سکتی ہے کیونکہ ہم الگ الگ مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکز میں بھی بحث چل رہی ہے کہ ہم کس طرح اکٹھے ہوسکتے ہیں تاکہ ہم الیکشن جیت سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ اس اتحاد کا اچھا نتیجہ نکلے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کی کار حادثے کی شکار، کوئی نقصان نہیں: پولیس

Next Post

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کولگام سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »