• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

by امت ڈیسک
09/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) وادی کشمیر میں معروف شاعر غلام احمد مہجور کی یاد میں ہر برس 9 اپریل کو ‘مہجور ڈے’ یعنی یوم مہجور منایا جاتا ہے تاہم آج یوم مہجور کے موقعے پر مختلف اضلاع سے آئے ہوئے شعراء، ادباء اور قلمکاروں نے مہجور کے نام سے منسوب لاٸبریری کے 19 سال گزرنے کے بعد بھی نامکمل ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ کلچرل ایکاڈمی بھی اس حوالے سے غیرسنجیدگی کا اظہار کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ وادی کشمیر کے مشہور شاعر کے نام سے منسوب اس لائبرری کا کام مکمل نہیں کیا جا رہا ہے۔شعراء اور ادباء نے مزید کہا کہ آج یوم مہجور کے موقعے پر نہ ہی انتظامیہ نے اور نہ ہی کلچرل ایکاڈمی کی جانب سے یہاں کوئی انتظام کیا گیا ہے جو اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ متعلقہ شعبہ کتنی غیر ذمہ دارانہ رویے اور غیرسنجیدگی کا شکار ہو چکا ہے۔ شرکا نے کہا کہ جموں و کشمیر کی اُس وقت کی مخلوط حکومت نے سنہ 2005 میں وادی کشمیر میں معروف شاعر غلام احمد مہجور کی رہائش گاہ ”مہجور گھر” کو اپنی تحویل میں لیکر وہاں لائبریری اور سمینار ہال بنانے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ حکومت نے متریگام علاقے میں مہجور کے نام سے منسوب ایک لائبریری کی تعمیر کا کام بھی شروع کیا، جس میں مہجور کے علاوہ وادی کے دیگر شعراء و ادباء کی تصانیف و تالیف کو عام لوگوں کے لئے مہیا رکھا جا سکے۔ تاہم ابھی بھی یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو رہا ہے جو ادبی دنیا سے جڑے لوگوں کے لئے باعث تشویش بات ہے۔

اس سلسلے میں کئی شعرا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ یہاں کے اثاثے کو بچانا چاہتی ہے تو انہیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ یہاں کے ورثہ کو بچایا جا سکے۔ انہوں نے انتظامیہ سے یوم مہجور پر مہجور کے آبائی علاقہ میں تقریب کا اہمتام کرنے کے علاوہ ان کے نام سے منسوب لائبیریری کو فوری طور تعمیر کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

سابق پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ جموں و کشمیر میں پولیس کی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سابق پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ جموں و کشمیر میں پولیس کی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈی سی کولگام نے HADP کے تحت منعقد ہونے والے کسان سمپرک ابھیان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈی سی کولگام نے HADP کے تحت منعقد ہونے والے کسان سمپرک ابھیان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »