• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

by امت ڈیسک
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی ضلع کولگام میں خاتون کی پراسرار موت کے خلاف بدھ کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے۔اس موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ شفاف طریقے سے اس کیس کی تحقیقات ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز کولگام میں خاتون کی پراسرا ر موت واقع ہونے کے بعد بدھ کے روز مرد و زن ، بچے اور بوڑھوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کی طرف پیش قدمی شروع کی۔

معلوم ہوا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ڈی سی آفس کے باہر دھرنا دیا اور مبینہ قتل میں ملو ث افراد کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے پہلے ہی اس معاملے میں جانچ شروع کی لہذا لوگوں کو صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔پولیس کے سینئر آفیسرنے مظاہرین کو بتایا کہ ہم سے کوئی بے گناہ جیل نہ جائے ، ہم سے کوئی گنہگار نہ چھوٹ جائے اسی فارمولہ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہیں۔انہوں نے کہاک اگر کسی کوئی شک ہے تووہ پولیس کو اس بارے میں آگاہ کریں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس کے سینئر آفیسران اس کیس کو دیکھ رہے ہیں لہذا عوام الناس قانون نافذ کرنے والے ادارے پر بھروسہ رکھیں۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد احتجاج کرنے والے پر امن طورپر منتشر ہوئے۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام بھر میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

Next Post

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

رمضان کے اختتام تک مسجد الاقصیٰ میں غیرمسلموں کے داخلے پر پابندی عائد

رمضان کے اختتام تک مسجد الاقصیٰ میں غیرمسلموں کے داخلے پر پابندی عائد

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

ٹرانسپورٹرز نے 17 اپریل کو جموں و کشمیر میں 'چکا جام' کا اعلان کیا۔

ایم ایچ اے آج شام دہلی میں جموں و کشمیر پر اہم میٹنگ کرے گا

کسانوں میں کنفیوژن پھیل گئی: سرسوں کے جعلی بیجوں کی شکایات پر ڈائریکٹر زراعت  خود موقع کا دورہ کیا، کسانوں کی محنت کو سراہا۔

کسانوں میں کنفیوژن پھیل گئی: سرسوں کے جعلی بیجوں کی شکایات پر ڈائریکٹر زراعت خود موقع کا دورہ کیا، کسانوں کی محنت کو سراہا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »