• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

by امت ڈیسک
15/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر:سرحد پار سے ڈرون کے ذریعے ہتھیاروں اور ہیروئن کی اسمگلنگ کے واقعات میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے پنجاب کے امرتسر کے سرحدی گاؤں بچھونڈ کے کھیتوں میں پاکستانی ڈرون سے گرائی گئی 3 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد کی ہے۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ علی الصبح 3:21 بجے سرحد پر تعینات بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ملاکوٹ، ضلع امرتسر کے قریب کے علاقے میں پاکستان سے بھارتی علاقے میں ایک ڈرون کے داخل ہونے کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ طے شدہ مشق کے مطابق فوجیوں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کرنے والے ڈرون پر فائرنگ کی۔

اہلکار نے بتایا کہ بعد میں سرحد کے آس پاس میں تعینات فوجیوں نے گاؤں بچھونڈ، ضلع امرتسر کے گندم کے کھیتوں میں ڈرون اور کچھ گرنے کی آواز بھی سنی۔ علاقے کی ابتدائی تلاشی کے دوران بی ایس ایف اہلکاروں نے گندم کے کھیتوں سے ایک بڑا بیگ برآمد کیا جس میں نشہ آور ہیروئن کے تین پیکٹ (وزن 3.2 کلوگرام) برآمد ہوا۔ کھیپ کے ساتھ ایک لوہے کی انگوٹھی اور ایک چمکدار پٹی بھی ملی۔ علاقے کی تلاش اب بھی جاری ہے تاکہ ڈرون کہیں کچھ اور گرایا ہو تو اسے بھی برآمد کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ 28 مارچ کو بی ایس ایف اہلکاروں نے امرتسر میں اٹاری بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت کو دیکھا۔ اس کے علاوہ پنجاب کے ابوہر، جلال آباد سیکٹر میں جوانوں نے اسلحہ، گولہ بارود اور ہیروئن برآمد کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

Next Post

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

*جموں و کشمیر وقف بورڈ نے اپنے اسکولوں کے لیے اصلاحی اقدامات کے لیے رہنما خطوط جاری کیے*

*بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: KPDCL*

مغل روڈ پر برف کی صفائی اگلے ہفتے مکمل ہونے کا امکان: حکام*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »