• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہائی کورٹ نے ‘فرضی پتھراؤ’ میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

ہائی کورٹ نے ‘فرضی پتھراؤ’ میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

by امت ڈیسک
16/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر اور لداخ کی ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت آگرہ جیل میں بند ایک نوجوان کی نظر بندی کو منسوخ کر دیا ہے۔حراست میں لیا گیا عاشق حسین تیلی ساکن وترینا بانڈی اس وقت ریاست اتر پردیش کی سینٹرل جیل آگرہ میں قید ہے۔ مذکوہ نوجوان کو جموں و کشمیر پولیس نے پتھراؤ کے کیس کے سلسلے میں گزشتہ برس جنوری میں گرفتار کیا تھا، بعد میں نوجوان کو پی ایس اے کے تحت آگرہ جیل منتقل کیا گیا۔

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ بشیر احمد ٹاک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حراست میں لئے گئے نوجوان کو پولیس نے پرانے مقدمات میں اور ‘فرضی’ پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔جسٹس سنجے دھر کی عدالت نےاس کیس کی شنوائی کے دوارن مذکورہ نوجوان کی نظر بندی کو منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت نے آگرہ جیل حکام کو نوجوان کی رہائی کا حخم دیا ہے۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ حکام کو اجازت دیتا ہے کہ وہ افراد کو بغیر کسی مقدمے کے دو سال تک حراست میں رکھ سکیں تاکہ انہیں کسی بھی ایسے طریقے سے کام کرنے سے روکا جا سکے جو "ریاست کی سلامتی یا امن عامہ کی بحالی” کے لیے نقصان دہ ہو۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کشمیر میں 30 سالہ شورش کے دوران کم از کم 25ہزار افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ یا پی ایس اے کے تحت قید کیا گیا۔یہ قانون 42 سال قبل اُس وقت کی حکومت نے جنگل سے عمارتی لکڑی چُرانے والوں کے خلاف بنایا گیا تھا لیکن اسے بعد میں حکومت نے سیاسی مخالفین، عسکریت پسند معاونین ، منشیات فرشوں کو قید کرنے کے لیے استعمال بھی کیا جاتا رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بانڈی پورہ گریز روڈ آج بند رہے گا*

Next Post

اننت ناگ میں دہلی کے سیاح کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

اننت ناگ میں دہلی کے سیاح کی موت

سوڈان میں مسلح تصادم میں پچیس افراد ہلاک

سوڈان میں مسلح تصادم میں پچیس افراد ہلاک

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

اتر پردیش میں جنگل راج کا دور ہے : محبوبہ مفتی

صرف عدلیہ ہی مجرم کو سزا دے سکتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

صرف عدلیہ ہی مجرم کو سزا دے سکتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

*ایس پی کولگام نے نیشنل ہائی وے کے لیے ایک مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس منعقد کیا۔*

*ایس پی کولگام نے نیشنل ہائی وے کے لیے ایک مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس منعقد کیا۔*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »