• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فہد شاہ پر عاید پی ایس اے کالعدم قرار

فہد شاہ پر عاید پی ایس اے کالعدم قرار

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت صحافی کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حراست میں لینے والی اتھارٹی نے پبلک آرڈر، ریاستی سیکورٹی کو صحیح معنوں میں استعمال نہیں کیا ہے۔ اس بات کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہ ڈیٹیننگ اتھارٹی نے ’’پبلک آرڈر‘‘ اور ’’ریاستی سلامتی‘‘ دونوں الفاظ کا استعمال بغیر ہوش و حواس اور غیر یقینی صورتحال کے ساتھ کیا ہے۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے کشمیری صحافی فہد شاہ کی نظر بندی کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔

جسٹس وسیم صادق نرگل پر مشتمل ہائی کورٹ بینچ کے ریمارکس: ’’امن و امان کی بحالی اور ملک کی سلامتی اور خودمختاری دو الگ الگ مظاہر ہیں اور ان دونوں کے مختلف مفہوم ہیں اور دونوں کو بیک وقت استعمال نہیں کیا جا سکتا جس سے واضح طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ حراست میں لینے والی اتھارٹی نے حکمنامہ صادر کرتے ہوئے اپنے دماغ کا استعمال نہیں کیا ہے۔‘‘ہائی کورٹ بنچ نے یہ مشاہدہ فہد شاہ کے بڑے بھائی کی جانب سے دائر کی گئی ہیبیس کارپس درخواست کی سماعت کے دوران کیا۔ درخواست میں فہد شاہ کی نظر بندی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے تحت اسے ضلع مجسٹریٹ سری نگر کے حکم کے مطابق احتیاطی حراست میں رکھا گیا تھا۔

اعلیٰ فاضلی، فہد شاہ کے خلاف چارج شیٹ دائردرخواست گزار نے اپنی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ’’فہد شاہ ایک نامور صحافی ہے جس نے دیانتدارانہ اور منصفانہ صحافت کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر نام اور شہرت کمائی ہے اور وہ ایک امن پسند اور قانون کی پاسداری کرنے والا شہری ہے جس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ یا کوئی منفی ریکارڈ نہیں ہے۔‘‘ مزید یہ کہا گیا کہ کہ اُس (فہد شاہ)نے اپنی تحریروں یا اعمال سے یا سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے کبھی بھی کوئی ایسا برتاؤ نہیں کیا جو قانون کی نظر میں کوئی جرم بنتا ہو یا جس سے معاشرے میں تشدد یا لاقانونیت کو فروغ ملے اور اس کے رویہ، برتاؤ یا حرکات و سکنات سے امن و امان کو کبھی بھی خطرہ لاحق نہیں ہوا۔

درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ فہد شاہ کو گزشتہ سال فروری میں گرفتار کیا گیا تھا اور ULA(P) کی دفعہ 13، دفعہ 124A اور دفعہ 505 آئی پی سی کے تحت جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور پلوامہ کی مجاز اتھارٹٰ میں ضمانت کی درخواست بھی دائر کی گئی تھی، جس نے اسے ضمانت فراہم کی تھی۔ تاہم، جب پولیس کو ضمانت کا حکم دیا گیا تو انہوں نے فہد کو رہا نہیں کیا اور اسے دوسرے اسٹیشن منتقل کر دیا جہاں الزامات کے اسی سیٹ پر، دفعہ 153 اور 505 آئی پی سی کے تحت ایک اور ایف آئی آر درج کی گئی“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بارش سے لنگیٹ کے اہم پل کو نقصان، عوامی نقل و حرکت پر پابندی*

Next Post

بھاجپا ملک میں اپنا نظام قائم کرنا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

بھاجپا ملک میں اپنا نظام قائم کرنا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »