• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

جموں، 20 اپریل جمعرات کو پونچھ ضلع میں بجلی گرنے سے فوج کی ایک گاڑی میں آگ لگنے سے چار فوجی ہلاک ہو گئے۔

ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پونچھ ضلع کے بھمبر گلی سیکٹر کے ٹوٹا گلی علاقے میں فوج کی گاڑی پر آسمانی بجلی گری۔

ان کا کہنا تھا کہ گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چار فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

اس دوران کیو آر ٹی اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔

ڈپٹی کمشنر پونچھ، اندرجیت نے KNO کو بتایا کہ بھمبر گلی علاقے میں فوج کی ایک گاڑی میں آگ لگ گئی جس میں چار فوجی مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا ملک میں اپنا نظام قائم کرنا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

Next Post

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »