• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی نے پونچھ حملے کی مذمت کی

عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی نے پونچھ حملے کی مذمت کی

by امت ڈیسک
21/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پونچھ حملے کی مذمت کی اور ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ ‘پونچھ میں شدت پسندانہ حملہ ایک خوفناک خبر ہے جس میں ڈیوٹی کے دوران 5 فوجی جوانوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ وہ اس گھنؤنے حملے کی مذمت کرتے ہیں اور ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتا ہوں۔ سابق وزیر اعلٰی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بھی اس حملے کی مذمت کی ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ پونچھ میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے مہلک فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ سے گہری تعزیت ظاہر کیا۔ قابل ذکر ہے کہ پونچھ میں گذشتہ روز نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک فوجی گاڑی پر حملہ کیا جس میں سوار پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فوج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے تعینات راشٹریہ رائفلز یونٹ کے اہلکاروں کو لے کر ایک ٹرک راجوری سیکٹر سے گزر رہا تھا۔فوج نے بتایا کہ اس دوران عسکریت پسندوں نے بھمبر گلی اور پونچھ کے درمیان ہائی وے پر اس گاڑی پر دستی بموں سے حملہ کیا اور فوجی جوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

اس حملے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں چار اہلکار پنجاب اور ایک کا تعلق اڈوسہ سے ہے۔ اس حملے سے سیکورٹی فورسز میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔ ہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں کی شناخت حوالدار مندیپ سنگھ، لانس نائک دیباشیش بسوال، لانس نائک کلونت سنگھ، ہرکرشن سنگھ اور سیوک سنگھ شامل کی گئی ہے۔ ان کی لاشوں کو آج اپنے لواحقین کے سپرد کیا جائے گا۔ بتایا جاتا ہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی، این آئی اے، پونچھ حملے کی تحقیقات کرے گی۔ این آئی اے کی ٹیم جمعہ اج شام تک جائے واردات پر پہنچ جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ حملے میں مارے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

Next Post

*پونچھ میں آرمی گاڑی پر حملے کے خلاف جموں میں احتجاج*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پونچھ میں آرمی گاڑی پر حملے کے خلاف جموں میں احتجاج*

*پونچھ میں آرمی گاڑی پر حملے کے خلاف جموں میں احتجاج*

*ایک اور سلائیڈز پہلگام-چندنواری روڈ بلاک*

*ایک اور سلائیڈز پہلگام-چندنواری روڈ بلاک*

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

مشن یوتھ کو جموں و کشمیر میں عوامی خدمت، نوجوانوں کی مصروفیت میں نمایاں شراکت کے لیے وزیر اعظم کا ایوارڈ ملا

مشن یوتھ کو جموں و کشمیر میں عوامی خدمت، نوجوانوں کی مصروفیت میں نمایاں شراکت کے لیے وزیر اعظم کا ایوارڈ ملا

ایل جی نے جے اینڈ کے بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی راجیہ پرسکار تقریب میں شرکت کی۔

ایل جی نے جے اینڈ کے بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی راجیہ پرسکار تقریب میں شرکت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »