• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈپٹی کمشنر بارہمولہ سحرش اصغر ایوارڈ سے سرفراز

ڈپٹی کمشنر بارہمولہ سحرش اصغر ایوارڈ سے سرفراز

by امت ڈیسک
21/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر آئی پی ایس افسر شاہد چودھری اور ڈاکٹر سحرش اصغر کو عوامی خدمات کے تئیں ان کے بہترین کارکردگی کے لیے سول سروس ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ سول سروسز میں یہ ملک کا اعلی ترین اعزاز ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر کو اپنے بہترین اور عمدہ کام کے لیے اس بڑے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر نے سول سروسز میں بھارت کا اعلیٰ ترین اعزاز برائے عوامی نظم و نسق 2022 کے لیے وزیر اعظم ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ ڈاکٹر سحرش کو خواہش مند اضلاع کے پروگرام کے زمرے میں اس باوقار کامیابی کے لیے منتخب کیا گیا ہے،کیونکہ اس نے مذکورہ پروگرام میں تجویز کردہ تبدیلیاں عمل میں لائی ہیں ۔اسی طرح چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشن یوتھ جموں و کشمیر شاہد چودھری کو بھی اس برس ایوراڈ سے نوازہ گیا۔ شاہد اقبال چودھری تیسری بار یہ ایوارڈ حاصل ہونے میں کامیاب ہوئے۔آج دہلی میں اس حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ان افسران کو ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹڑر سحرش اصغر نے وزیر اعظم نریندی مودی کے ہاتھوں سے ایوارڈ حاصل کیا ، جبکہ مشن یوتھ کے لیے جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ایوارڈ حاصل کیا۔

واضح رہے کہ بھارت میں ہر سال 21 اپریل کو نیشنل سول سروس ڈے منایا جاتا ہے۔ یہ پروگرام پہلی بار 21 اپریل 2006 کو وگیان بھون میں منعقد کیا گیا تھا۔ یہ تقریب ملک کے مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے تمام عہدیداروں کی تعریف کے طور پر منائی جاتی ہے، جو بھارت کی انتظامی مشینری کو چلانے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں۔ یہ سرکاری ملازمین کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ اپنے آپ کو شہریوں کی خدمت کے لیے وقف کر دیں۔ آزاد بھارت کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے 21 اپریل 1947 کو دہلی کے میٹکالف ہاؤس میں ایڈمنسٹریٹو سروس کے پروبیشنرز افسران سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر میں پٹیل نے سرکاری ملازمین کو ‘اسٹیل فریم آف انڈیا’ قرار دیا۔ تب سے ہر سال 21 اپریل کو نیشنل سول سروس ڈے منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

Next Post

عید سادگی سے منائی جائے، میر واعظ عمر فاروق کا پیغام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عید سادگی سے منائی جائے، میر واعظ عمر فاروق کا پیغام

عید سادگی سے منائی جائے، میر واعظ عمر فاروق کا پیغام

سومو پر بھاری پتھر گر آنے سے 1 افراد ازجاں 3 زخمی

سومو پر بھاری پتھر گر آنے سے 1 افراد ازجاں 3 زخمی

*جامع مسجد سری نگر میں عید کی نماز کا امکان نہیں*

*جامع مسجد سری نگر میں عید کی نماز کا امکان نہیں*

*جامع مسجد سری نگر میں عید کی نماز کا امکان نہیں*

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دینے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس

کشمیر میں عید الفطرکے روح پرور اجتماعات، سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

کشمیر میں عید الفطرکے روح پرور اجتماعات، سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »