• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں پُرامن ماحول میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

جموں و کشمیر میں پُرامن ماحول میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

by امت ڈیسک
22/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
(جموں و کشمیر): ملک کے دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وادی کشمیر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد، عیدگاہوں، درگاہوں اور خانقاہوں میں عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ اس دوران فرزندان توحید نے وادی کشمیر میں امن وامان، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی، جب کہ مرکزی جامع مسجد سرینگر میں اس برس بھی عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع کی تمام چھوٹی بڑی مساجد اور عید گاہیں اگرچہ صبح سے ہی وعظ وتبلیغ اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گوج رہی تھیں۔ وادی کشمیر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع آثار شریف درگاہ حضرت بل سرینگر میں منعقد ہوا جب کہ جموں صوبے میں سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد تالاب کھٹیکاں میں منعقد ہوا۔ واضح رہے کہ درگاہ حضرت بل میں نماز عیدالفطر صبح ٹھیک ساڑھے 10 بجے ادا کی جائے گی۔ وادی کے دیگر علاقوں میں بھی معمول کے مطابق نماز عید کے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔ملک کے مختلف شہروں اور اضلاع میں صبح سات بجے ہی پرامن ماحول میں نماز ادا کی گئی جب کہ کئی اضلاع میں نماز کا وقت صبح 10 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔ وہیں عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ملک کی صدر جمہوریہ درپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت دیگر سیاسی نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور دیگر لیڈران کی جانب سے عید مبارک پیش

Next Post

خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار

خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار

سی بی آئی کے سمن اور ستیہ پال ملک کے الزامات کے درمیان کوئی ربط نہیں : امیت شاہ

سی بی آئی کے سمن اور ستیہ پال ملک کے الزامات کے درمیان کوئی ربط نہیں : امیت شاہ

سٹنٹ بائیک چلانے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن؛ خلاف ورزی پر 94 کو جرمانہ کیا گیا۔

سٹنٹ بائیک چلانے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن؛ خلاف ورزی پر 94 کو جرمانہ کیا گیا۔

*اننت ناگ میں آوارہ کتوں کے حملے میں چار زخمی*

*کتے کے حملے میں 8 افراد زخمی*

*ہندواڑہ میں چار جواری پکڑے گئے، داؤ پر لگی رقم ضبط: پولیس*

*ہندواڑہ میں چار جواری پکڑے گئے، داؤ پر لگی رقم ضبط: پولیس*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »