• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نابالغوں کے نام پر کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن نہ کی جائے: آر ٹی او

نابالغوں کے نام پر کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن نہ کی جائے: آر ٹی او

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کشمیر نے تمام رجسٹرڈ ڈیلروں، محکمہ موٹر وہیکل افسران اور انشورنس ایجنسیوں سے تاکید کی ہے کہ وہ کسی بھی نابالغ کی جانب سے فروخت شدہ یا خریدی گئی گاڑی کی رجسٹریشن عمل میں نہ لائے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ کشمیر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ موٹر وہیکل ڈیلروں نے نابالغوں کو گاڑیاں فروخت کر کے رجسٹر کیا ہے جو انڈین کنٹریکٹ ایکٹ 1872 کے دفعہ 10 کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ سرکیولر میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ انڈین کنٹریکٹ ایکٹ مجریہ 1872 کے تحت نابالغ کے ساتھ کیے گیے کسی بھی خرید و فروخت کے معاہدے کو کالعدم تصور کیا جاتا ہے اور مزید کہا کہ رجسٹرڈ موٹر گاڑی اور اس کا رجسٹرڈ مالک ایک قانونی شخص ہے اور شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں موٹر گاڑیوں کے قوانین اور اس کے تحت بنائے گئے ضوابط کے تحت ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

آر ٹی او کشمیر کی جانب سے جاری کردہ سرکیولر میں کہا گیا ہے قانون اور انصاف کے مفاد میں رجسٹرڈ ڈیلروں ، محکمہ موٹر وہیکل افسران اور انشورنس کے علاوہ عوام اور متعلقین پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی گاڑی کی فروخت اور خریداری نہ کریں جس میں کوئی نابالغ ملوث ہو۔

واضح رہے کہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کشمیر کے مطابق سال 2022-23 کے دوران 64 ہزار 32 نئی گاڑیاں رجسٹر کی گئیں۔ اس کے علاوہ 2 ہزار 174 نئے پرمٹ جاری کئے گئے ،24 ہزار 420 پرمٹس کی تجدید عمل میں لائی گئی ہے جبکہ 6 ہزار78 نئے فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کئے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے لوگ پریشان

Next Post

دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »