• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج یہاں جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں سے ملاقات کی اورانہیں انصاف دینے کے لیے سب سے پہلے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

خواتین کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد واڈرا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ پورا ملک دھرنا دے رہی کھلاڑیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑاہے اور وہ خود انصاف کی اس لڑائی میں پوری طرح ان خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ملک کی یہ بیٹیاں میڈل جیت کر آتی ہیں تو ہم سب کو فخر ہوتا ہے لیکن آج وہی بیٹیاں سڑک پر بیٹھی انصاف مانگ رہی ہیں تو کوئی سننے کو تیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑی جس شخص کے خلاف الزامات لگا رہی ہیں وہ بااثر عہدے پر ہے اور اسے اقتدار کی سرپرستی حاصل ہے۔ ایسے میں ان کو انصاف دلانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم کو پہلے اس کے عہدے سے ہٹایا جائے تاکہ وہ عہدے کا غلط استعمال کر کے کھلاڑیوں پر دباؤ نہ ڈال سکے۔

انہوں نے کہا کہ جس شخص پر یہ خواتین الزامات لگا رہی ہیں وہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کا صدر ہے اور انہوں نے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی ہے لیکن اب تک ان کھلاڑیوں کو ایف آئی آرکی کاپی نہیں ملی ہے۔ ایف آئی آر میں کیا لکھا ہے یہ تب ہی معلوم ہو سکے گا جب اس کی کاپی دستیاب ہو گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نابالغوں کے نام پر کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن نہ کی جائے: آر ٹی او

Next Post

سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

ریٹائرمنٹ پر ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کو گرم جوشی سے رخصت کیا گیا

ریٹائرمنٹ پر ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کو گرم جوشی سے رخصت کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »