• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

غیر مقامی لوگوں کو فلیٹ، مقامی لوگ کہاں جائیں؟، فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
01/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کشمیر ہاؤسنگ بورڈ کی طرف سے جموں و کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کو فلیٹ الاٹ کرنے کے فیصلے پر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے شدید مخالفت کا اظہار کیا۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ کی طرف سے بیرون ریاست کے لوگوں کو جموں و کشمیر میں فلیٹ الاٹمنت پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ افسوس کہ بات ہے کہ وہ رہنما جو جموں اور ڈوگرہ کی بات کرتے تھے وہ اب کہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیرون ریاست کے لوگوں کو یہاں بسایا جائے گا تو جموں و کشمیر کے لوگ کہاں جائیں گے۔ یہاں نوکریاں بھی بیرون ریاست کے شہریوں کو دی جارہی ہیں۔

وہیں کشمیر میں جی ٹوئنٹی میٹنگ منعقد کرنے پر انہوں نے کہا کہ حکومت کشمیر میں جی ٹوئنٹی کی میٹنگ منعقد کر رہی، لداخ میں بھی جی ٹوئنٹی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، تو پھر جموں میں کیوں نہیں منعقد ہو رہا ہے۔ اس دوران انہوں نے حکومت پر جموں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔بتادیں کہ جموں و کشمیر ہاوسنگ بورڈ، پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) مشن کے تحت ملک کے مختلف علاقوں سے عارضی یا مستقل طور جموں ہجرت کرنے والے شہریوں کو 336 فلیٹس الاٹ کرے گا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق جموں کے سنجوان علاقے میں سستا رینٹل ہاؤسنگ کمپلیکس تعمیر ہو رہا ہے۔ اس کمپلیکس میں پردھان منتری آواس یوجنا مشن کے تحت ملازمت، تعلیم اور طویل مدتی سیاحتی دورے کے لئے جموں ہجرت کرنے والے شہریوں کو 336 فلیٹس الاٹ کئے جائیں گے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وکلاء لوگوں کو اُڑی میں ’پبلک سروس گارنٹی ایکٹ‘ کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں

Next Post

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

پی سی سی صدر نے پارٹی میں شمولیت کرنے والے لیڈران کا کیا خیر مقدم

پی سی سی صدر نے پارٹی میں شمولیت کرنے والے لیڈران کا کیا خیر مقدم

رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »