• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

by امت ڈیسک
01/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں اسکول جانے والے دو لڑکوں پر اسکول کے باہر چاقو سے حملہ کیاگیا۔ ایک اہلکار نے مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پیر کی دوپہر نامعلوم افراد نے گاندربل کے بہامہ علاقے میں دو نوجوانوں پر چاقو سے وار کیا جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ 14 اور 16 سال کی عمر کے دونوں کو گاندربل کے ضلع اسپتال لے جایا گیا جہاں سے انھیں علاج کے لیے سری نگر ریفر کر دیا گیا ہے۔ اہلکار نے بتایا کہ دونوں کی شناخت ہدایت احمد تانترے اور ابراہیم تانترے کے طور پر کی گئی ہے، دونوں بہامہ کے رہائشی ہیں، جب اسکول سے نکل رہے تھے کہ کچھ نامعلوم افراد نے ان پر تیز دھار چیز سے حملہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے حملہ آوروں کی شناخت کر لی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ دریں اثنا دونوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مقامی لوگوں کو فلیٹ، مقامی لوگ کہاں جائیں؟، فاروق عبداللہ

Next Post

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

پی سی سی صدر نے پارٹی میں شمولیت کرنے والے لیڈران کا کیا خیر مقدم

پی سی سی صدر نے پارٹی میں شمولیت کرنے والے لیڈران کا کیا خیر مقدم

رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

این سی اور بی جے پی ایک برس سے مذاکرات کررہی ہیں: سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »