• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

رامبن کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے کمین گاہ کا پردہ فاش

by امت ڈیسک
01/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے کھاری تحصیل کے جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کیا۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز نے گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ رامبن ضلع کے تحصیل کھاری کے جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی فورسز کو گولہ بارود اور دیگر مجرمانہ مواد کے ذخیرہ کی موجودگی کے بارے میں قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی رامبن پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر علاقہ میں تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران سکیورٹی فورسز نے ایک مشتبہ ٹھکانے کی تلاشی لی۔ تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا۔پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں کے کمین گاہ سے دو رائفلز، ایک یو بی جی ایل گرینیڈ، ایک وائرلس بیٹری کے بغیر۔ دو آئی ای ڈی قسم کے تار کے ساتھ، ایک ڈیٹونیٹر قسم کے تار کے ساتھ، سترہ AK47 کارٹلیج، سات 9mm کارٹلیج، ایک شیشے کی بوتل، ایک خاکی جیکٹ اور ایک سیاہ چمڑا جوتا برآمد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے بانہال پولیس اسٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کی اور اس کیس میں مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ سکیورٹی فورسز نے رامبن کے مانگت کھاری جنگل علاقہ میں تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا۔ تلاشی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی سی سی صدر نے پارٹی میں شمولیت کرنے والے لیڈران کا کیا خیر مقدم

Next Post

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

بارہمولہ میں کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

این سی اور بی جے پی ایک برس سے مذاکرات کررہی ہیں: سجاد لون

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

سرینگر میں جی 20 اجلاس سے لوگوں کو صرف سزا ملی: عمر عبداللہ

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

*عسکریت پسندی کیس: این آئی اے نے جے کے بھر میں 12 مختلف مقامات پر چھاپے مارے*

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

*سابق ایم ایل اے سوپور کی بے دخلی* *وہ پارٹی ٹکٹ بیچنے میں ملوث تھا۔ لیڈروں کی بھرتی کے لیے اپنی پارٹی سے کمیشن لے رہا تھا: ڈی پی اے پی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »