• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

by امت ڈیسک
06/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر عدالت عالیہ نے ضلع کولگام کے ایک باشندے پر ضلع اننت ناگ کے مجسٹریٹ کی طرف عائد پبلک سیفی ایکٹ کو ختم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات صادر کئے ہیں۔ عدالت عالیہ کے جج ایم اے چوھدری نے محمد امین پالا جو میشی پورہ قیموہ کولگام کے رہنے والے ہیں کو رہا کرنے کے احکامات صادر کئے۔

امین پر ستمبر سنہ 2022 میں ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ بشارت قیوم نے پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے جیل میں قید رکھنے کے احکامات دئے تھے۔امین پالا جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دیالگام جامع مسجد میں جمعہ نماز کی امامت و تبلیغ کے انجام دے رہے تھے۔ امین پالا کے وکیل کے مطابق ان کو پولیس نے اکتوبر سنہ 2021 میں پلوامہ ضلع کے ترال پولیس تھانے میں بلایا تھا اور بغیر کسی الزام یا جرم کے غیر قانونی طور انہیں جیل میں رکھا۔ بعد ازاں ستمبر 2022 میں ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ بشارت قیوم نے ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے ان کو قید و بند کیا۔

پبلک سیفٹی ایکٹ بدنام‌ زمانہ قانون ہے جس کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے "کالا قانون” قرار دیا ہے۔ اس قانون کے تحت ضلع مجسٹریٹز پولیس کی سفارش پر کسی بھی شخص پر عائد کر سکتا ہے اور چھ ماہ تک بغیر کسی سماعت یا ضمانت کے قید و بند رکھا جاتا ہے۔ امین پالا کے وکیل نے عدالت میں سماعت کے دوران کہا کہ ان کے مئوکل کو پولیس نے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے غیر قانونی طور پہلے جیل میں رکھا۔ انہوں کہا کہ قید و بند کے دوران ہی ان پر ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ نے پی ایس اے عائد کیا جس میں ان پر جموں کشمیر انتظامیہ کے خلاف جمعہ کے خطبات میں تقاریر کرنے کا الزام عائد کیا گیا، تاہم انتظامیہ نے الزام کو ثابت کرنے کے لئے ایک بھی ثبوت یا دستاویز پیش نہیں کیا۔

وکیل نے مزید کہا کہ ان کے مئوکل کی حراست بے بنیاد اور من گھڑت دلیل ہے، جس بنیاد پر عدالت کو ان پر عائد پی ایس اے کالعدم کرنا چاہئے۔عدالت نے سماعت کے دوران دلائل سن کر امین پالا پر عائد پی ایس اے کالعدم کیا اور انکی رہائی کا حکم صادر کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*راجوری میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو ہلاک، ایک زخمی ہونے کا امکان*

Next Post

عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

*وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری کے دورے پر جموں پہنچے*

*وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری کے دورے پر جموں پہنچے*

*اس سال جموں و کشمیر میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 300 مقامات کا انتخاب کیا گیا،  سیکٹرئ ٹورازم

*اس سال جموں و کشمیر میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 300 مقامات کا انتخاب کیا گیا، سیکٹرئ ٹورازم

بانڈی پورہ میں منشیات کی مانگ میں کمی سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

بانڈی پورہ میں منشیات کی مانگ میں کمی سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »