• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

by امت ڈیسک
06/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر کے عالی کدل علاقے میں آگ کی واردات کے دوران 55 سالہ خاتون جھلس کر لقمہ۔اجل۔بن گیہں جبکہ آگ سے دو مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین کے مطابق علی کدل علاقے میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔

حکام نے بتایا کہ واقعے کے دوران ایک 55 سالہ خاتون بھی مردہ پائی گئی جس کی شناخت نفیسہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کے دوران خاتون کچن میں مردہ پائی گئی تھی، انہوں نے مزید کہا کہ موت کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

Next Post

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

*وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری کے دورے پر جموں پہنچے*

*وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری کے دورے پر جموں پہنچے*

*اس سال جموں و کشمیر میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 300 مقامات کا انتخاب کیا گیا،  سیکٹرئ ٹورازم

*اس سال جموں و کشمیر میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 300 مقامات کا انتخاب کیا گیا، سیکٹرئ ٹورازم

بانڈی پورہ میں منشیات کی مانگ میں کمی سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

بانڈی پورہ میں منشیات کی مانگ میں کمی سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

3 JK Bn Ncc B’la کا سالانہ تربیتی کیمپ اڑی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

3 JK Bn Ncc B'la کا سالانہ تربیتی کیمپ اڑی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »