• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فوجی کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فوجی کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج

by امت ڈیسک
09/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے کور کمانڈر لاہور کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس مظاہرے کی ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ جن میں کچھ لوگوں کو مبینہ طور پر کور کمانڈر لاہور کے گھر باہر دھرنہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری جانب عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ‘کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں کیا ہو رہا ہے، کسی کو پتہ ہے؟ بظاہر کور کمانڈر ہاؤس کا دروازہ کھلا تھا اور گیٹ پر کوئی تالا نہیں تھا۔ انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں پی ٹی آئی کے کارکن کور کمانڈر کے گھر کے باہر بڑی تعداد میں نظر آ رہے ہیں۔

وہیں اسلام آباد پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وہیں آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ حالات معمول کے مطابق ہیں اور دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ اس کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں کئی مقامات سے توڑ پھوڑ اور آگزنی کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی کے 9 کارکنوں کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے لیے عدالت پہنچے تھے۔ تبھی پاکستان ریجرز نے عمران خان کو گرفتار کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی

Next Post

پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

این آئی اے نے  لیتہ پورہ میں یو اے پی اے کے تحت 6 دکانیں منسلک کیں

این آئی اے نے لیتہ پورہ میں یو اے پی اے کے تحت 6 دکانیں منسلک کیں

پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »