• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ:جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مضافات میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد فوج اور پولیس کا مشترکہ تلاشی آپریشن جاری ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب راجوری کے کیسری پہاڑی جنگل میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ تلاشی آپریشن مسلسل جاری ہے تاہم ابھی تک نہ تو زخمی عسکریت پسند کا کوئی سراغ مل سکا ہے اور نہ ہی جنگل میں چھپے دیگر عسکریت پسندوں کا کوئی سراغ مل سکا ہے۔ چند روز قبل جنگل میں گھات لگا کر عسکریت پسندوں نے فوج کے پانچ پیرا کمانڈوز کو ہلاک کیا تھا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کی صبح ایک عسکریت پسند کو مار گرایا، جب کہ دوسرا عسکریت پسند زخمی ہوا۔ زخمی عسکریت پسند بھی موقع سے فرار ہو گیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ جنگل میں چھپے دیگر عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے بھی بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سکیورٹی ایجنسیاں بھی علاقے میں موجود ہیں اور پورے آپریشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اس معاملے میں سکیورٹی ایجنسیاں کیسری ہل اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں رہنے والے کچھ عسکریت پسندوں کے حامیوں اور مشتبہ افراد سے سخت پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ تفتیش میں یہ بھی واضح ہو گیا ہے کہ عسکریت پسند کس کا فون استعمال کرتے تھے اور کس کے گھر میں کھانا کھاتے تھے۔ فی الحال سکیورٹی ادارے اس حوالے سے کچھ بھی کہنے سے گریز کررہے ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ تحقیقات میں بہت کچھ سامنے آیا ہے۔ سکیورٹی ادارے آنے والے دنوں میں کچھ اور لوگوں کو بھی حراست میں لے سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے لیتہ پورہ میں یو اے پی اے کے تحت 6 دکانیں منسلک کیں

Next Post

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

پی ایم نے سنگ بنیاد رکھا، راجستھان میں قومی انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کو وقف کیا

غیر مستحکم پاکستان ہمارے لیے خطرناک ہے؛فاروق عبداللہ

غیر مستحکم پاکستان ہمارے لیے خطرناک ہے؛فاروق عبداللہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

این آئی اے نے کپواڑہ میں یو اے پی اے کے تحت جائیداد ضبط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »