• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
اسلام آباد : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو پاک رینجرس نے منگل کو عدالت کے احاطہ سے ہی گرفتار کرلیا اور انہیں بدھ کو نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے، جس کیلئے نیب نے انہیں کئی مرتبہ طلب کیا تھا ۔ وہیں سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں حالات خراب ہوتے نظر آرہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے حامی ملک بھر میں مظاہرے کررہے ہیں اور کئی جگہوں سے تشدد کی خبریں بھی آرہی ہیں ۔ تازہ صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔

پاکستانی حکومت نے ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بند کردی ہیں ۔ اس کے علاوہ کئی شہروں میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرکی سروسز بند کردی گئی ہیں جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی کارکنان اور حامی نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں احتجاج کررہے ہیں ۔ کئی جگہ ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور کچھ مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم بھی ہوئے ہیں ۔

وہیں سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگادئے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں ۔ مظاہرین نے کئی جگہوں پر توڑ پھوڑ کی ہے اور کئی راستوں میں جام لگادیا ہے ۔ جگہ جگہ ٹائر کو جلاکر بھی احتجاج کیا جارہا ہے۔ ادھر پورے پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی لگادی گئی ہے جبکہ لاہور میں رینجرز بھی طلب کر لی گئی ہے۔

بتادیں کہ عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی نے ان کی اس گرفتاری کو اغوا قرار دیا ہے ۔ پی ٹی آئی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ پاکستان رینجرس نے پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کا اغوا کرلیا ہے ۔ پی ٹی آئی نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ گرفتار کئے جانے کے دوران عمران خان کو پاکستانی رینجرس نے دھکا دیا تھا، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فوجی کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج

Next Post

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

این آئی اے نے  لیتہ پورہ میں یو اے پی اے کے تحت 6 دکانیں منسلک کیں

این آئی اے نے لیتہ پورہ میں یو اے پی اے کے تحت 6 دکانیں منسلک کیں

پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

پونچھ میں مشتبہ سرگرمیاں، فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

کولگام میں 4 گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ املاک برآمد

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

پی ایم نے سنگ بنیاد رکھا، راجستھان میں قومی انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کو وقف کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »