• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

پونچھ میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
11/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں لائن آف کنٹرول پر تعینات ایک فوجی کی اپنی ہی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے موت واقع ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر میں ایل او سی پر تعینات ایک فوجی جوان کی اپنی ہی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے موت واقع ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ گرچہ مذکورہ جوان کو ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔متوفی فوجی جوان کی شناخت لانس نائیک جسبیر سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

اس سے قبل پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا تھا، جس میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا تھا۔ وہیں پونچھ حملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی، سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی ، این ایس جی اور سراغ رساں ایجنسیاں کر رہی ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے ابتدائی رپورٹ کہا کہ مقامی سپورٹ کے بغیر عسکریت پسند اس طرح کا حملہ نہیں کرسکتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن کا سلسلہ دوسرے ہفتے بھی جاری ہے اور ابھی تک دو سے افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک درجن افراد کو باضابط طورپر گرفتار کیا جا چکا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری*

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں وائی ٹوئنٹی اجلاس منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
کشمیر یونیورسٹی میں وائی ٹوئنٹی اجلاس منعقد

کشمیر یونیورسٹی میں وائی ٹوئنٹی اجلاس منعقد

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

پاکستان کی اس وقت صورتحال تشویشناک : محبوبہ مفتی

پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں : فاروق عبداللہ

پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں : فاروق عبداللہ

نیشنل ٹیکنالوجی ڈے: پی ایم مودی نے سنگ بنیاد رکھا، متعدد سائنسی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔

نیشنل ٹیکنالوجی ڈے: پی ایم مودی نے سنگ بنیاد رکھا، متعدد سائنسی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔

سنجے صراف نے مندر کی زمین کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

سنجے صراف نے مندر کی زمین کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »