• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی یو نے پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

ایس آئی یو نے پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

by امت ڈیسک
12/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:اسٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے سرینگر کی این آئی اے عدالت میں پانچ عسکریت پسند معاونین کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 41 کے سلسلے میں ایس آئی یو نے بدھ کے روز سرینگر کی خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 20 نومبر 2022 کو ناربل سرینگر شاہراہ پر 2 آر آر، 44 بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران تین عسکریت پسند معاونین جن کی بعد میں شناخت رؤف سفیر ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن کھانڈے محلہ پٹن، جاوید احمد کھانڈے ولد غلام حسن کھانڈے ساکن کھانڈے محلہ پٹن اور محمد اقبال دھوبی ولد منظور احمد ساکن ارم محلہ پٹن کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان سرگرم عسکریت پسند حمزہ جو کہ لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہے کی ہدایت پر سرینگر سے پٹن اسلحہ وگولہ بارود لے جارہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ کیس کی مزید تفتیش کی گئی جس کے نتیجے میں دیگر دو عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کو نامزد کیا گیا جن میں شاکر احمد زرگر عرف نثار احمد زرگر ساکن کھانڈے محلہ پٹن اور وارث رمضان گوجری ولد رمضان گوجری ساکن ملہ پورہ پٹن اور دہشت گرد حمزہ شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کیس کی تحقیقات مکمل کرکے آج پانچ عسکریت پسند معاونین کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 173 کے تحت این آئی اے کی کورٹ میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔ان کے مطابق اس کیس کی اب 173(8)سی آر پی سی کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا چکا ہے۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

Next Post

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

وزیر خارجہ ایس جے شنکر ڈھاکہ میں آئی او سی میں کلیدی خطاب کریں گے//

وزیر خارجہ ایس جے شنکر ڈھاکہ میں آئی او سی میں کلیدی خطاب کریں گے//

پی ایم مودی نے گجرات میں 4,400 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

پی ایم مودی نے گجرات میں 4,400 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

*جموں و کشمیر نے پچھلے سال 15 ملین سے زیادہ درخت لگائے: ایل جی سنہا کے یو میں Y20 میٹنگ میں*

ایل جی سنہا نے نئے تجدید شدہ پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح کیا

G-20 جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا ایک موقع: سکریٹری سیاحت

G-20 جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا ایک موقع: سکریٹری سیاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »