بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی جنگجوؤں اور اپنے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستان کی جانب سے جائے وقوعہ پر کواڈ کاپٹر اڑانے کی کوشش کی گئی لیکن ہندوستان کی جانب سے فائرنگ کے بعد وہ فوری طور پر پیچھے ہٹ گیا۔









